21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 3 اکتوبر
2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ساہیوال میں اراکین ِزون کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس اجارہ نے یومیہ
حاضری، پیشگی عملی جدول، شعبہ کارکردگی
کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے نیز اجارہ مجلس کے نظام سے متعلق آگاہی فراہم کی۔(رپوٹ، محمد مبین
عطاری مدنی، جلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس
اجارہ پاکستان)