19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت فیصل آبادریجن برانچ فیضانِ عطار میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک بھر کے اراکینِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکت کی۔
نگرانِ مجلس نے مختلف امور کا جائزہ لیا اور شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم
نکات بیان کئے۔مشورے کے اختتام پر فیضان
اجمیر کے برانچ ناظم سید محمد قذافی عطاری مدنی کے والد مرحوم کے ایصالِ ثوب
کےلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی
گئی۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن)