21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 30ستمبر2019ء کو اجارہ مجلس لاہور زون کے دفتر جوہر ٹاؤن میں اراکین مجلس شعبہ جات کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نے ”معاہدہ“ کی پاسداری پر مختلف شرعی اور تنظیمی
معاملات سے آگاہی فراہم کی اور اجیروں کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلئے مختلف نکات دئیے۔(رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی
ذمّہ دار مجلس اجارہ)