ماہِ  اپریل میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔

کورس کی تعداد:37

مقامات کی تعداد: 1615

شرکاء کی تعداد : 22870

سیشنز کی تعداد:71

مقامات کی تعداد: 33176

شرکاء کی تعداد : 140621

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

اپریل 2025 پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ملیر ڈسٹرکٹ اسٹاف لرننگ سیشن، ٹیچر ٹریننگ سیشن اور نظامت سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اردو میں منقعد کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورس آن لائن اور اردو زبان میں منعقد کیا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 104

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:81

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 4

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:10

شرکاء کی تعداد: 108

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد:81

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

اپریل 2025 بیرونِ ملک میں عوام اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کیلئے Prayer Enlightment Course،Taharah & Fiqh Course،Muslim's Funeral Course،Deeni Kam Course،The Splendid life Course،Islah e a'amal Course،Islah e a'amal Course،Faizan e Quran Course،8 deni kaam Course اور Faizan e Namaz Course منعقد کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 417

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 317

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:26

شرکاء کی تعداد: 734

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

اپریل 2025 پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو کیلئے مدنی قاعدہ کورس 30 دن،41 دن،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورسز منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز رہائشی ، فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ نیز یہ کورسز اردو، بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:724

شرکاء کی تعداد: 8002

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:67

شرکاء کی تعداد: 411

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:791

شرکاء کی تعداد: 8413

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4)شعبہ روحانی علاج :

اپریل 2025 پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن رہائشی اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ترکیب نہیں ہوئی۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد:136

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد:136

(5)شعبہ کفن دفن :

اپریل پاکستان میں عوام اسلامی بہنوں کے لئے اور عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے تکفین سیشن، غسل میت و کفن کورس اجتماع اور عدت و سوگ کے مسائل سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ بیرون ملک میں یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اردو،بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:23320

شرکاء کی تعداد:46643

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:57

شرکاء کی تعداد: 368

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:17

شرکاء کی تعداد:215

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:57

شرکاء کی تعداد: 368

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد: 23337

شرکاء کی تعداد: 46858

(6)شعبہ مدنی کورسز :

اپریل 2025 بیرونِ ملک میں بچوں اور تمام اسلامی بہنوں کیلئے فیضان حج و عمرہ، نماز درست کریں،طہارت کورس،صفائی نصف ایمان ہے،Hidden Wall،طہارت سیشن،Path of Jannah،تربیت اولاد، نماز درست کریں،قصیدہ بردہ شریف،جنت کا راستہ،فیضان عمرہ سیشن،کفن دفن،سوشل میڈیا استعمال،ہمارے دشمن،تفسیر کورسز،تفسیر سورہ ملک،بیٹی کا کردار،یاھنانا (ہماری خوش قسمتی)، Kids Ijtima،اردو درجہ،ریگولر تفسیر کلاسز،عدت سوگ،میرا راستہ میری منزل،Healthy Life for children،Healthy Life،زندگی کی کہانیاں،جنت اور دوزخ کیا ہے،فرض علوم،علم نور ہے اور Other language dept سیشنز اور کورسز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو،انگلش، بنگلہ،ڈُچ،تامل اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:529

شرکاء کی تعداد: 8734

سیشنز کی تعداد: 25

مقامات کی تعداد:2981

شرکاء کی تعداد:27860

اوورسیز

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:57

شرکاء کی تعداد: 989

سیشنز کی تعداد: 25

مقامات کی تعداد:139

شرکاء کی تعداد:2284

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:586

شرکاء کی تعداد: 9723

سیشنز کی تعداد: 50

مقامات کی تعداد: 3120

شرکاء کی تعداد: 30144

(7)شعبہ گلی گلی مدرسہ :

اپریل 2025 پاکستان میں بچوں کے لئے صفائی نصف ایمان ہے سیشن منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5959

شرکاء کی تعداد:57031

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:4

شرکاء کی تعداد:48

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:5963

شرکاء کی تعداد: 57079

(8)شعبہ نیو سوسائٹیز :

اپریل 2025 پاکستان میں بچوں کے لیے اور اسلامی بہنوں کے لیے نماز کورس،صفائی نصف ایمان ہے اور کفن دفن سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز اور کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:39

شرکاء کی تعداد: 850

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(9)شعبہ تعلیم :

اپریل 2025 پاکستان میں سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز کیلئے صحت اللہ پاک کی نعمت اور عید ملن سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ نیز ی سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کیلئے cash your abilities، pilor of islam، good maners، جھوٹ کی وعید، کھانے پینے کے آداب، Revealed books of risalat، Life of the holy prophet، Childhood of the holy prophet، Wada k bayan، Health Hygiene And Islam، Islam complete code of conduct اور دل کی باطنی بیماریاں سیشنز منعقد کیے گیے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ نیز یہ سیشز انگلش اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:92

شرکاء کی تعداد: 2560

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:338

شرکاء کی تعداد:1000

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 15

سیشنز کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:90

شرکاء کی تعداد:1451

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:93

شرکاء کی تعداد: 2575

سیشنز کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:428

شرکاء کی تعداد:2451

(10)شعبہ حج و عمرہ :

اپریل 2025 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور حج پر جانی والیوں کیلئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 99

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:318

شرکاء کی تعداد:3872