10 رمضان المبارک, 1446 ہجری
پاکپتن
زون میں مختلف ذمّہ داران سے ملاقات،12مدنی کاموں کے حوالے سے کلام ہوا
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کےزون ذمّہ دار
نے 10جنوری 2020ء کو پاکپتن زون اوکاڑہ
کابینہ میں رینالہ ڈویژن کے ذمّہ دار،
اختر آباد کے نگران ،حبیب آباد کے نگران اور پتوکی کے ڈویژن ذمّہ دار مجلس شعبہ
تعلیم سے ملاقات کی ۔ زون ذمّہ دار نے 12مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور
تعلیمی اداروں میں 12مدنی کاموں کو رائج کرنے کے بارے میں کلام کیا۔