10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن آفندی ٹاؤن
کےانیزا پارلراور ڈیسینٹ پارلر میں دینی
حلقوں کا سلسلہ ہواجن میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
شعبے کی ڈویژن اور علاقائی ذمہ داراسلامی بہنوں نے نماز کا عملی طریقہ سکھایا اور نماز کے فضائل
بھی بیان کئے نیزاسلامی بہنوں کو سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا آخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل
بھی تقسیم کئے گئے ۔