خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کا پہلا حج 1980ء“ پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے جانشین امیر اہلسنت

یا اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کا پہلا حج 1980ء“ پڑھ یا سن لے اُسے بار بار حج و زیارتِ مدینہ سے نواز کر بلا حساب و کتاب جنت الفردوس میں اپنے پیارے پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download