8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز دعوتِ اسلامی کے تحت 8
مئی   2024ء کو راولپنڈی ڈویژن کے علاقے میں
امر پورہ میں قائم مدرسۃ المدینہ گرلز کے اسٹاف  کی
میٹنگ ہوئی جس میں شعبے کی ذمہ دار اسلامی
بہنیں بھی شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق اس میٹنگ میں نگرانِ پاکستان
مجلس مشاورت اسلامی بہن نےاسٹاف کی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
شمولیت اختیار کرنے اور اپنے کام میں مزید
بہتری لانے کی ترغیب دلائی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	