دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 28جنوری2020ء بروز منگل لائنز ایریا کراچی میں  ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےالصُفّہ کوچنگ سینٹر اور ایڈیفائے کوچنگ سینٹر کے ہیڈ (سر تحسین اور سر ولید) سے ملاقات کی۔دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے انہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کا ذہن دیااور اپنے اپنے کوچنگ سینٹرز میں مدنی حلقے لگوانے کی ترغیب دلائی۔