21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
5
مارچ 2022 ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت نے اپنی ما تحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں احساس ذمہ داری اور امانت داری کے ساتھ کام کرنے کےمتعلق مدنی
پھول دیئے۔
٭ مزیدنگران
عالمی مجلس مشاورت نے اوورسیز ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مشورہ کیا جس میں بیرون ملک کے شعبہ جات میں
تقرری مکمل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئےاور اجارہ کرنے کےطریقہ کار سے متعلق توجہ دلائی ۔