8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد گلبرگ بلاک میں المدینہ ریسٹورنٹ کے اونر کے گھر میں مدنی حلقے کا
انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 25 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں فیصل آباد گلبرگ بلاک میں المدینہ ریسٹورنٹ کے اونر کے گھر میں مدنی حلقے کا
انعقاد ہوا جس میں40 شخصیات خواتین نے شرکت کی۔  مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اورمدنی
حلقےمیں شریک شخصیات خواتین کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم
کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک ہونے کی ترغیب دلائی جبکہ ڈونیشن
کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	