8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ
المدینہ کے تحت 27 دسمبر 2021ء بروز پیر تحصیل چونیاں کے شہر الٰہ آباد ضلع قصور میں
مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں شعبے کے معلمین نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں ضلع قصور کے ذمہ دار صغیر
عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے مسجد درس سمیت دعوتِ اسلامی کے دیگر
دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا نیز رات کے ناظمین کو مساجد کے
مدارس بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(رپورٹ: شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	