8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغان کے تحت 16 مارچ 2022ء  کو الٰہ
آباد لاہور میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں مدرسۃ  المدینہ بالغان کے مدرسین نے شرکت کی۔
 ضلع قصور کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے علاقے کی مسجدوں  میں جہاں
 مدرسۃ   المدینہ بالغان نہیں لگ رہا
 وہاں مدرسہ بالغان شروع کرنے کاذہن دیا  ۔ مزید
12 دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور  عملی طور پر دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: صغیر عطاری، کانٹینٹ: رمضان رضا )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	