دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 7مارچ2020ء بروز ہفتہ علی پور چٹھہ گوجرانوالہ زون میں ہونے والے تقسیم اسناد اجتماع ہوا۔اجتماع میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ اختتام پر نگرانِ زون عبد الوہاب عطاری نے نے صحافیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں انہوں نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات اور ایپلی کیشنز کار تعارف کروایا۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)