8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت 21جولائی 2020ء بروز  منگل محمد فیاض عطاری نے علی پور چٹھہ مارکیٹ
کے مدرستہ المدینہ بالغان میں حاضری دی جہاں آپ نے مدرسے میں موجود حاضرین کے درمیان نیکی اور پرہیزگاری کے موضوع پر بیان کیا اور نیکی اور بھلائی کے کاموں میں دعوت اسلامی
کے ساتھ مالی تعاون اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔(رپورٹ:محمد
فیاض عطاری رکن کابینہ مدرستہ المدینہ بالغان ذمہ دار) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	