19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
علی پور کابینہ میں مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 26 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 24 ستمبر
2020ء کو علی پور کابینہ میں مجلس شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے آن لائن مدنی
مشورہ لیا جس میں کابینہ،ڈویژن
اور 8 مدنی کاموں کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کی اہمیت پر مدنی پھول دئیے ۔