18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت زیر اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم
انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں علاقائی دورہ کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی ۔ اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی اورانہیں مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل بھی پیش کئےجس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔