دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے تحت لیاری کابینہ کی ڈویژن بہار کالونی علاقہ الفلاح کراچی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جہاں پر تقریباً 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ فیضانِ نیت ‘‘کے موضوع پر بیان کیااور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےکاذہن دیا۔ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ کرنے،نفل روزے رکھنےاور تہجد ادا کرنے کی نیتیں پیش کیں۔