11 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے تحت3جنوری2020ء کو ہند اجمیر
ریجن کے شہر باسواڑا میں سات مقامات (بھوج، احمدآباد، مرزاپور، بڑودا، دھبوئی، رتلام ، اندور،
اُجین) پر”جنّت کا راستہ“ کورس کا سلسلہ ہوا جن میں کم و بیش623 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت
کہ مدنی انعامات کیاہے؟ نیت کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ
بندی سے متعلق آگاہی فراہم کیں۔