19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
احمد پور شرقیہ میں مدرسۃ المدینہ شاہی والا کے مدرسین
اور ناظم کا مدنی مشورہ
Sun, 27 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت احمد پور شرقیہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ شاہی والا کے مدرسین اور ناظم نے شرکت کی۔ نگران
کابینہ احمد پور شرقیہ مظفر حسین عطاری نے مدرسے میں بچوں کی تربیت کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئےاور قاری صاحبان کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔