7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں حیدرآباد کے علاقے افضل ٹاؤن میں مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ایس ایس
پی حامد حسین کے گھر والوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔