9 رجب المرجب, 1446 ہجری
لطیف آباد
نمبر 9 اور آفندی ٹاؤن میں بیوٹی پارلرز کی
بیوٹیشنز سے ملاقات
Sun, 10 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام لطیف آباد نمبر11 بسم اللہ سٹی میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈپٹی
ڈائریکٹر آف ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سےملاقات کی اورانہیں نیکی کی کی پیش کی نیز دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔