19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت پچھلے دنوں فیصل آباد میں قائم برانچ فیضان عطار میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں پاکستان سطح کےتمام ایڈمیشن ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کام
کرنے کے انداز میں کیسے بہتری لائی جا سکتی ہے؟،ذمہ داری کا احساس ہو گا تو ذمہ
دار اپنے منصب کا حق ادا کر سکے گا اور اپنے ماتحت سے سیکھنے کا جذبہ کیسے بیدار کیا
جائے؟ کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن
لائن)