اسلامی تعلیمات پر مبنی جدید تعلیم کے ساتھ کامیاب مستقبل کی ضمانت!

دارالمدینہ کالج کا آغاز 2022ء میں فیصل آباد، پنجاب سے ہوا، جہاں سب سے پہلے لڑکوں کے لئے ایک کیمپس قائم کیا گیا۔ اس کا مقصد جدید تعلیمی معیار کو اسلامی اقدار کے ساتھ اعلیٰ ثانوی سطح پر فروغ دینا تھا۔

اس کامیابی کے بعد 2025ء میں راولپنڈی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے جبکہ کراچی میں لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔ہمارا مشن ہے کہ ہم جدید تعلیمی نصاب ایک محفوظ اور شریعت کے مطابق ماحول میں فراہم کریں تاکہ ہماری نوجوان نسل گمراہ کن نظریات اور غیر اسلامی اثرات سے محفوظ رہ سکے۔

پیش کردہ مضامین

٭ پری میڈیکل٭پری انجینئرنگ٭کامرس٭کمپیوٹر سائنس٭ہیومینٹیز (Humanities)۔

اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااخلاق اور روشن مستقبل کی جانب گامزن کرنے کے لئے دار المدینہ کالج کا انتخاب کریں جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا حسین امتزاج آپ کے بچے کی شخصیت کو نکھارے گا۔

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں آج ہی کیمپس وزٹ کریں یا آن لائن رجسٹریشن کریں:

www.dmcollegepk.net/registration

ابھی داخلہ لیں کیونکہ وقت محدود ہے!۔(رپورٹ: مولانا رضا عطاری مدنی، اردو کانٹینٹ رائیٹرمارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ ،ہیڈ آفس کراچی ، ویب ڈسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)