19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن کے تحت24 فروری2020ء بروزمنگل
فیصل آباد / کراچی فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کے
ذمہ داران نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو مدرسۃ المدینہ آن لائن میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی اہمیت اور سافٹ
وئیر کے دیگر کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جبکہ مبلغ نے شرکاکو سافٹ وئیر کے آپشنز کو سمجھایا اور ساتھ ساتھ ہم کس
طرح آئی ٹی کے اسلامی بھائیوں کی مدد سے اپنے کام میں مزید جدت لا سکتے ہیں اور ہم
کس طرح دین متین کا کام جدید تقاضوں کے مطابق کر سکتے ہیں اس حوالے سےاہم نکات
دیئے ۔(رپورٹر: محمد فیضان عطاری مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار )