دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ فیصل آباد ریجن غلام محمد آباد رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری کی آمد ہوئی۔

رکن شوریٰ نے طلبہ سے گفتگو کی اور انہیں اپنے ملک میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اجتماع کے مقام کے بارے بتایا۔ رکن شوریٰ نے برانچ میں موجود تمام اسٹاف کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے روزانہ دوگھنٹے دینےکا ذہن دیا۔