24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری کی شعبہ تعلیم سے
وابستہ افراد سے ملاقات
Fri, 26 Feb , 2021
3 years ago
شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے نگران عبد الوہاب
عطاری نے 25 فروری 2021ء کو ڈاکٹر ولی الدین (وائس چانسلرسرسید انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی)، ریحان شمس (ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئر)، سید سرفراز علی (یونیورسٹی رجسٹرار)، عماد الحق (چیئرمین فیکلٹی بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ شوشل سائنسز)، عبد الوحید بھٹو (داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی کے Pro V.C) اور یونیورسٹی کے
اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔عبد الوہاب عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ
کا تعارف پیش کیااور 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے اسٹوڈنٹس اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی۔