8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ جامعۃ المدینہ کی عالمی سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 23 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں شعبہ جامعۃ المدینہ کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ مدنی  مشورےکاانعقادہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت
نگران ،شعبہ جامعۃ المدینہ کی عالمی سطح  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کوشخصیات اجتماعات کرنے اپنی ماتحت  ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کو
ٹیسٹ دینے اور ڈونیشن  جمع کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	