دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 مئی 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے آفس کی اسلامی بہنوں کا شعبہ جات کے مدنی پھول اپ ڈیٹ کرنے سے متعلق  مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں دورِ جدید کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے کام میں جدت لانے، ہر ہر مدنی پھول پر توجہ رکھتے ہوئے عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے آئندہ مزید بہتر سے بہترین دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔