8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کھارا در کابینہ ڈویژن آگرہ تاج کراچی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے، اپنے مدنی عطیات دعوت اسلامی کو
جمع کروانے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔