حیدرآباد زون فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن میں سنتوں بھرا  اجتماع ہوا جس میں زون ذمّہ داران اور دفتر ی عملے کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس اجارہ نے ”صفائی “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور”معاہدہ“کی پاسداری پر مختلف شرعی اور تنظیمی معاملات سے آگاہی فراہم کی۔(رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)