پچھلےدنوں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم کے ذمہ داراسلامی بھائیوں  نے فیصل آباد میں الصحت یونانی طبیہ کالج کادورہ کیا جہاں انہوں نے پرنسپل اور پروفیسر زسے ملاقاتیں کرتے ہوئے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔

بعد ازاں لاہورریجن ذمہ دار محمد رضوان عطاری اورفیصل آبادزون ذمہ دار مبین عطاری نے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےحوالےسےآگاہ کیا۔

اس کےعلاوہ  حکیم عبد الرزاق گھٹی والے سے بھی ملاقات کاسلسلہ رہا،بعدازں ذمہ داران نےدینی حلقہ لگایا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے حکیم،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)