23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت بہن کا نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کے ساتھ صوبہ
کشمیر شیڈول سے متعلق مدنی مشورہ ہوا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دورانِ مدنی مشورہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے،کشمیر میں دینی کاموں کو مضبوط کرنے،
شعبہ شارٹ کورسز اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
کے متعلق چند اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔