8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت پچھلے دنوں مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے ذمہ داران رکن
کابینہ قاسم علی عطاری اور ڈویژن ذمہ دار محمد احمد رضا عطاری نے شیخوپورہ کے تاجر
محمد عامر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی  کی
دعوت دیتے ہوئے  دعوت اسلامی کے شعبہ جات
کا تعارف پیش کیا اور  مدرستہ المدینہ
بالغان میں شرکت کے حوالے سے  مدنی پھول  دیتے ہوئے  ہفتہ وار اجتماع و امیر اہلسنت
دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرے دیکھنے کی دعوت  دی جس پر تاجر  محمد عامر نے مدرستہ المدینہ بالغان میں خود
شریک ہونے اور اپنے تمام عملہ کو شریک کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	