دعوتِ اسلامی کی مجلس نشر واشاعت کے تحت اسلام آباد کے پریس کلب میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکنِ کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور ایصالِ ثواب کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔