20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام9 مارچ 2020ء سے تین دن پر مشتمل ” فیضان
زکوۃ کورس“ کاآن لائن آغاز ہوا جس میں پاکستان نگران اور کراچی ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ
کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟نیز ڈونیشن کرنے کے حوالے سے اہم تنظیمی نکات فراہم کئے گئے۔