20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ساؤتھ نیو
کراچی کابینہ کے ڈویژن شاہنواز میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 24 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
کراچی ساؤتھ نیو کراچی کابینہ کے ڈویژن شاہنواز میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 4 ذیلی
مشاورتوں نے شرکت کی۔
مجلس اصلاح اعمال کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیو اصطلاحات پر کلام کرتے ہوئے کہا ہمیں اپنے شعبہ کے اسپیشل مدنی کام پر توجہ
دیتے ہوئے جائزہ تحریک کو بھی مضبوط کرنا ہے،مدنی مذاکرے کی کار کردگی لینا،جمع
کرنے کی کوششیں کرنا،یہ بھی ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہےنیز ایّامِ قفل ِمدینہ
کار کردگی مضبوط بنانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔