18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ نواب شاہ میں مدنی عطیات بکس کے تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس ِ اجارہ نواب شاہ زون کے ذمہ دارنے شرکا کو یومیہ حاضری، ماہانہ کارکردگی کا پیرول
میں اندراج وقبول، طبی علاج اور اجیر خیر
خواہی فنڈ کے طریقہ کار اور اجارے کے مختلف نکات پر تربیت فرمائی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)