دعوت اسلامی کے زیراہتمام10 اکتوبر سے 20 اکتوبر 2020ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکرینگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 746 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”تبرکات کی برکتیں“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔