8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے
زیر اہتمام اہم سطح کی رابطہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 11 Aug , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام
اہم سطح کی رابطہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح کی مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن اور اسپیشل
مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور انفرادی معلومات کا ریکارڈ رکھنے اورمزید ایک اور کورس کا آغاز کرنے
کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔