20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ
المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 23 Nov , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن ذمہ دار وکابینہ ناظمات اعلیٰ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کی پاک سطح ذمدار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور خود کفالت ،تعلیمی امور،صدقہ بکس،کارکردگی شیڈول
اور ٹیلی تھون کارکردگی بڑھانے پر تبادلۂ
خیال کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔