دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جز ء وقتی کے تحت سندھ کے شہر عمر کوٹ میں مدرسۃ المدینہ جز ء وقتی کے مدنی عملے کا مدنی حلقہ ہوا۔نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ جز ء وقتی نے ان کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی تربیت کی اور آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔