دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی ایسٹ زون لیاقت آبادکابینہ  بلاک 4 میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ایک ذمہ دار کو اپنا کردار ستھرا رکھنا چاہیئے اس پر مدنی پھول دیئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔