20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص
زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ
و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم
قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار595 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ
کا مطالعہ کیا اور1ہزار825 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ687اسلامی
بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔