21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی کابینہ کی ڈویژن کندیاں میں ایصال ثواب
محفل کا انعقاد ہوا جس میں زون وڈویژن نگران اسلامی بہنوں سمیت عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے ”قبر کی تیاری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے مرحومین کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کا مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے اپنے
ڈونیشنز دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی ۔