دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی ریجن میں اکتوبر 2020ء میں   ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اکتوبر 2020ء میں انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :541

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :12ہزار548

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 17ہزار888

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 1ہزار305

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :13ہزار954

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 1ہزار995

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :56ہزار647

ہفتہ وار علاقائی دورہ( شرکاء مدنی دورہ کی تعداد) : 5ہزار400

تعداد ماہانہ مدنی حلقے کی تعداد: 122

ماہانہ تربیتی مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 4ہزار350

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :905