اسلامی بہنوں کی شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن کی فنانس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی  مشورہ ہوا جس میں زون سطح، کابینہ اور ڈویژن فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔

کراچی ریجن میں فنانس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے کی کمزوریوں کو دور کرنے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حولے سے نکات فراہم کئے۔