اسلامی بہنوں کی مجلس دار السنہ للبنات کے زیرِ اہتمام 5 دسمبر 2020 ءسے  کراچی میں آن لائن ”اسلامی زندگی کورس “کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ یہ کورس 19 دن پر مشتمل ہوگا جس میں تجوید، فقہ، مہلکات، معاملات کے ساتھ کثیر علم دین حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

اس میں ایڈمیشن کی شرائط یہ ہیں کہ کورس کرنے والی اسلامی بہن کی عمر کم از کم 18 سال ہو،قومی زبان لکھنا پڑھنا جانتی ہو اور مدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12 سال ہو۔