21 شوال المکرم, 1446 ہجری
روزنامہ ایکسپریس کے بیوروچیف سینئر
صحافی جنید خانزادہ کے پھوپھا کے انتقال پر تعزیت
Sat, 27 Jun , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے رکن زون محمد عارف عطاری اور رکن کابینہ عبدالغنی عطاری نے24
جون 2020ء بروز بدھ کو روزنامہ ایکسپریس
کے بیوروچیف سینئر صحافی جنید خانزادہ کے پھوپھا کے انتقال پر انکے آفس میں تعزیت
کی اور دعوت اسلامی ویلفیئر کی خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا۔(رپورٹ: اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)