20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات
بکس کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد ریجن کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sun, 28 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام 25 جون2020ء بروز جمعرات اسلام
آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں ریجن وزون ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ باکسز کے مسائل پر کلام کیا نیزذمہ
داراسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے اور ان سے 100 رقم کی وصولی کے
اہداف دئیے ۔